اشتہاری ملزم چھاپے کے دوران فرار، دو ساتھی گرفتار

اشتہاری ملزم چھاپے کے  دوران فرار، دو ساتھی گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا، تاہم ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہو گیا۔ پولیس نے اشتہاری ملزم کو مبینہ طور پر پناہ دینے کے الزام میں اس کے دو ساتھیوں کو گرفتار کر لیا۔ دونوں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا، تاہم ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہو گیا۔ پولیس نے اشتہاری ملزم کو مبینہ طور پر پناہ دینے کے الزام میں اس کے دو ساتھیوں کو گرفتار کر لیا۔ دونوں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...