ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے جانے والا ڈرائیور گرفتار

 ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے جانے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے پی ایچ اے دفتر کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے جانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ہیوی وہیکل دیگر ٹریفک کے لیے خطرناک حادثے کا سبب بن سکتی تھی۔ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

تھانہ سول لائن کے علاقے پی ایچ اے دفتر کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے جانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ہیوی وہیکل دیگر ٹریفک کے لیے خطرناک حادثے کا سبب بن سکتی تھی۔ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...