19 جواری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے جواء کھیلنے میں مصروف 19 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں مختلف طریقوں سے جواء کھیل رہے تھے ۔ ملزمان کے قبضے سے نقدی، موبائل فونز، موٹر سائیکلیں اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے گئے ۔
پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے جواء کھیلنے میں مصروف 19 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں مختلف طریقوں سے جواء کھیل رہے تھے ۔ ملزمان کے قبضے سے نقدی، موبائل فونز، موٹر سائیکلیں اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments