پولیس کا اشتہاری ملزموں کے خلاف کریک ڈاؤن، 25 گرفتار

پولیس کا اشتہاری ملزموں کے  خلاف کریک ڈاؤن، 25 گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران مختلف مقدمات میں مطلوب 25 اشتہاری ملزموں کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق اشتہاری ملزموں کی گرفتاری کے لیے جدید ٹیکنالوجی، انٹیلی جنس ذرائع اور مسلسل نگرانی سے مدد لی گئی۔ گرفتار ملزمان میں عابد، راشد، طاہر، ندیم، قادر، ذیشان، علی وغیرہ شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...