وکلا کے اتحاد اور حقوق کے تحفظ کے لیے متحد ہوکر آگے بڑھنا ہوگا:ناصر اقبال

وکلا کے اتحاد اور حقوق کے تحفظ کے لیے  متحد ہوکر آگے بڑھنا ہوگا:ناصر اقبال

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چیئرمین میاں افضل گروپ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چودھری ناصر اقبال ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وکلا برادری کے اتحاد، باہمی احترام اور حقوق کے تحفظ کے لیے متحد ہوکر آگے بڑھنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔

بار کی مضبوطی اور وکلا کی فلاح و بہبود کے لیے ایسی قیادت ضروری ہے جو تمام وکلا کو ساتھ لے کر چلے ۔میاں افضل گروپ وکلا کے مفادات کے تحفظ اور بار کے وقار میں اضافے کے لیے اپنا کردار جاری رکھے گا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار میاں افضل گروپ کی جانب سے سالانہ انتخابات میں اتحاد گروپ کے امیدوار برائے صدر سردار محمد اقبال ڈوگر ایڈووکیٹ اور امیدوار برائے جنرل سیکرٹری میاں ظفر اقبال ایڈووکیٹ کے اعزاز میں منعقدہ ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...