مین روڈ پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک بلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار

مین روڈ پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک  بلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ٹرک غلط جگہ کھڑا کرنے سے ٹریفک متاثر ہورہی تھی اور حادثے کا خدشہ تھا۔ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ٹرک غلط جگہ کھڑا کرنے سے ٹریفک متاثر ہورہی تھی اور حادثے کا خدشہ تھا۔ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...