پینسرہ کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026ء میں شاندار اعزاز

پینسرہ کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان  2026ء میں شاندار اعزاز

پینسرہ(نمائندہ دنیا) محمد علی جناح ایجوکیشنل کمپلیکس چک نمبر 274 ج ب پینسرہ بھوانہ روڈ فیصل آباد کے طلبا نے مختلف گروپس میں متعدد نمایاں پوزیشنیں حاصل کرلیں۔

آرٹس گروپ بوائز میں فرحان علی  نے 1095 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی، جبکہ محمد ولید  نے 1087 نمبر حاصل کرکے سیکنڈ۔  فہیم حسین نے 1083 نمبر حاصل کرکے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔آرٹس گروپ گرلز میں آسیہ ارشد نے 1113 نمبر حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کی۔پری میڈیکل گرلز گروپ میں  یسرہ ندیم نے 1156 نمبر حاصل کرکے اوورآل سیکنڈ پوزیشن اپنے نام کی۔پری انجینئرنگ بوائز گروپ میں ذوالقرنین نے 1138 نمبر حاصل کرکے بورڈ میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کی، جبکہ منیب الحسن نے 1137 نمبر حاصل کرکے تھرڈ پوزیشن حاصل کی۔پری انجینئرنگ  مہک فاطمہ نے 1146 نمبر حاصل کرکے سیکنڈ پوزیشن حاصل کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...