گاڑی کے قیمتی پرزے چوری ،2 ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

گاڑی کے قیمتی پرزے چوری ،2 ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاڑی کے قیمتی پرزے چوری کرنے کے الزام میں دو ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں فہد نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اس کی گاڑی کے قیمتی پرزے چوری کر لئے اور اسے بھاری مالیت کے نقصان کا شکار بنا دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...