ڈی آئی جی کی کھلی کچہری ،درخواستوں پر فوری احکامات جاری

ڈی آئی جی کی کھلی کچہری ،درخواستوں  پر فوری احکامات جاری

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم نے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جہاں انہوں نے شہریوں کے مسائل سنے اور ۔۔

متعلقہ افسران کو ان کے فوری حل کے احکامات جاری کیے ۔ڈی آئی جی نے کہا کہ شہریوں کے مسائل کا میرٹ پر فوری حل اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔ شہری اپنے مسائل کے حل کے لیے \"آئی جی پی شکایت سیل 1715- \"پر بھی اپنی شکایات اور مسائل درج کروا سکتے ہیں۔ اسلام آباد پولیس مختلف اقدامات کے ذریعے عام شہریوں تک پہنچ کر ان کے مسائل حل کرنے کے لیے پرعزم ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...