سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو فائرنگ کر کے لہو لہان کر دیا

سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو  فائرنگ کر کے لہو لہان کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو فائرنگ کر کے لہو لہان کر دیا گیا۔

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں جنید نامی شہری کو ملزم شاہ زیب اور اس کے دیگر ساتھیوں نے سابقہ رنجش کی بنا پر قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کر کے لہو لہان کر دیا اور دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...