ریڑھیاں کھڑی کر کے روڈ بلاک کرنے والے 3افراد کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ریڑھیاں کھڑی کر کے روڈ بلاک کرنے والے 3افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے ستیانہ روڈ پر پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو ریڑھیاں کھڑی کر کے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
ریڑھیاں کھڑی کر کے روڈ بلاک کرنے والے 3افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے ستیانہ روڈ پر پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو ریڑھیاں کھڑی کر کے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments