اغوا کے ایک روز بعد زخمی حالت میں ملنے والا شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا
گوجرہ(نمائندہ دنیا)ایک روز قبل لاپتہ ہونے والا 42 سالہ شخص نواحی گاؤں کے قریب زخمی حالت میں ملنے کے بعد ہسپتال میں دم توڑ گیا۔
چک نمبر 356 ج ب کا رہائشی بشارت روسا ویگن پر بطور ڈرائیور کام کرتا تھا۔ گزشتہ روز کام کے لیے گھر سے نکلا اور اچانک لاپتہ ہوگیا، دوسرے روز وہ چک نمبر 363 ج ب کے قریب زخمی حالت میں ملا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments