تیز رفتاری کا مظاہرہ ‘ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیاگیا ۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری اور غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیاگیا ۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری اور غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments