جی سی یو :فارمنگ آرٹس کا شعبہ قائم

جی سی یو :فارمنگ آرٹس کا شعبہ قائم

لاہور(خبر نگار)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے باقاعدہ طور پر پرفارمنگ آرٹس کا ایک علیحدہ شعبہ قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔

اس بات کا اعلان وائس چانسلر پروفیسر عمر چودھری نے گورنمنٹ کالج ڈرامیٹک کلب کے 135ویں سالانہ ڈرامے \'رستم و سہراب\' کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...