بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں‘ 2افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے دو افراد کو قابو کر لیا گیا۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔
بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے دو افراد کو قابو کر لیا گیا۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments