انسپکٹر صادق کی برسی ،ڈی ایس پی صدر سرکل نے سلامی دی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)انسپکٹر صادق کی برسی کے موقع پر ڈی ایس پی صدر سرکل نے سلامی دی۔
ڈی ایس پی سرکل صدر شاہد نے شہید کی قبر پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور فاتحہ خوانی کی، انسپکٹر صادق نے 29 سال قبل ضلع بہاولپور میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا تھا، اس حوالے سے سی پی او کا کہنا تھا کہ شہداء پولیس کی قربانیاں تاریخ کا روشن باب اور آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments