فیصل آباد:کمسن لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکی کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں حبیب اللہ نام شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی بھتیجی کو قابو کر لیا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments