گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیا

گرفتار ملزم کے انکشاف  پر اسلحہ برآمد کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ ساہیانوالہ پولیس نے گرفتار ملزم سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ برامد کر لیا۔ جو ملزم کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ ساہیانوالہ پولیس نے گرفتار ملزم سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ برامد کر لیا۔ جو ملزم کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...