گھر سے کام کے سلسلے میں جانے والے شہری کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا

گھر سے کام کے سلسلے میں جانے  والے شہری کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر سے کام کے سلسلے میں جانے والے شہری کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔

تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں انور نامی شہری کا 26 سالہ بیٹا ذیشان کام کے سلسلے میں گھر سے باہر نکلا۔ جسے راستے سے ہی مبینہ طور پر ملز موں کی جانب سے اغواء کرلیا گیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغوی اور ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...