بیوی اور بہنوئی کو تشدد کا نشانہ بنانے والا شوہر ساتھیوں سمیت گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بیوی اور بہنوئی کو تشدد کا نشانہ بنانے والے شوہر کوساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقہ میں گھریلو ناچاقی پر ملزم قدیر نے بھائی اور کزن کے ساتھ ملکر بیوی ندائاور اس کے بہنوئی خلیق الرحمن کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا تھا، پولیس نے ملزمان قدیر ،عقیل اور حفیظ کو گرفتار کر لیا، پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments