والدہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والے بدبخت بیٹے کو گرفتار کرلیا

والدہ کو تشدد کا نشانہ بنانے  والے بدبخت بیٹے کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)والدہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والے بدبخت بیٹے کو گرفتار کرلیاگیا۔

تھانہ بچیانہ کے علاقے میں ملزم یعقوب نے گھریلو ناچاقی کی وجہ سے آپنی والدہ ساجد بی بی کو اینٹیں مار کر شدید زخمی کر دیا تھا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم یعقوب کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...