چناب نگر: حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے امت مسلمہ متحد ہے مولانا قاری شبیر احمد عثمانی
چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے نائب امیر مولانا قاری شبیر احمد عثمانی نے مرکزی جامع مسجد نور اسلام چناب نگر میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔
حرمین شریفین کا تقدس و حرمت کسی صورت پامال نہیں ہونے دیں گے ، ان کے تحفظ کے لیے امت مسلمہ متحد ہے اور ہر طرح کی قربانی دینے کے لیے تیار ہے ۔انہوں نے کہا کہ حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے پاکستان پاک فوج کے شانہ بشانہ ہر محاذ پر کھڑا ہوگا اور اس مقصد کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments