گھر کے باہر سے چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) گھر تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں محنت کش علی نے اپنا رکشہ گھر کے باہر کھڑا کیا اور خود اندر چلا گیا۔
گھر تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں محنت کش علی نے اپنا رکشہ گھر کے باہر کھڑا کیا اور خود اندر چلا گیا۔ اس دوران ملزم رکشہ لیکر فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments