اسلحہ لے کر گھومنے والا گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ لے کر گھومنے والے شہری کو اسلحے سمیت گرفتار کیا۔
تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ لے کر گھومنے والے شہری کو اسلحے سمیت گرفتار کیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments