پنجاب یونیورسٹی :10افراد کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری
لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی نے رضوانہ ذوالفقار دخترذوالفقار کوباٹنی، امبرین شبیر دختر شبیراحمد کو مائیکرو بائیولوجی اینڈ مالیکیولر جینیٹکس ، قاسم ظہور ولد ظہور احمد کوکامرس۔۔۔
بابر خان ولد محمد اقبال کو اپلائیڈ جیولوجی،عائشہ دخترشبیراحمدکو عربی ،مصباح نورین دختر محمداکرم کو جیومیٹکس، عبدالشکور شاکرولدمحمدیعقوب کواردو، محمدعزیرولد مظفرحسین کوہائی انرجی فزکس، ارسلان اسلم ولد محمد اسلم کو ٹوٹل کوالٹی مینجمنٹ اور اسما بخت دختر شاہین بخت مرزا کو پاکستان سٹڈیز کے مضمون میں،پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments