یونیک گروپ اور ریسکیو 1122کے اشتراک سے فائر سیفٹی ڈرل کا انعقاد

یونیک گروپ اور ریسکیو 1122کے  اشتراک سے فائر سیفٹی ڈرل کا انعقاد

لاہور (سٹاف رپورٹر) یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیر اہتمام طلبا کی سیفٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے ریسکیو 1122کے اشتراک سے فائر سیفٹی ڈرل سیمنار کا انعقاد کیا گیا۔

جس کی صدارت چیئرمین یونیک گروپ پروفیسر عبدالمنان خرم نے کی۔ اس موقع پر فائر سیفٹی ڈرل کی مناسبت سے دستاویزی فلم بھی دیکھائی گئی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین یونیک گروپ پروفیسر عبدالمنان خرم نے کہا کہ فائر سیفٹی ڈرل جیسے تربیتی سیمینارز کے انعقاد کا بنیادی مقصد یونیک گروپ کے انتظامی عملے کو ہنگامی حالات میں مؤثر انداز سے نمٹنے کے لیے ضروری تربیت اور آگاہی فراہم کرنا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...