ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالا پکڑاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس ہیلپ لائن 15 پر ڈکیتی سے متعلق جھوٹی کال کرنے والے شہری کو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا اور مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس ہیلپ لائن 15 پر ڈکیتی سے متعلق جھوٹی کال کرنے والے شہری کو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا اور مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments