اوور لوڈنگ کرنیوالا ٹرک ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں پٹرولنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کیا۔
تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں پٹرولنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق ٹرک پر کی گئی اوور لوڈنگ ٹریفک حادثے کا باعث بننے کے ساتھ سڑک کو نقصان پہنچا سکتی تھی۔ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments