بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ روشن والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments