امین پور بازار میں شہری جیب تراشوں کا شکار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) مارکیٹ میں خریداری کیلئے آنے والا شہری جیب تراشوں کا شکار ہوگیا۔
تھانہ کوتوالی کے علاقے امین پور بازار میں سلمان نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments