حویلی سے قیمتی مویشی اور سامان چوری

حویلی سے قیمتی مویشی  اور سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔

تھانہ ترکھانی کے علاقے میں احسان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان رات کی تاریکی میں اس کی حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی، واٹر پمپ اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...