معذور بن کر بھیک مانگنے والا پیشہ ور بھکاری گرفتار

معذور بن کر بھیک مانگنے  والا پیشہ ور بھکاری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کیا، جو مبینہ طور پر خود کو معذور ظاہر کرکے شہریوں سے پیسے بٹورنے میں مصروف تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...