حویلی سے سولر پلیٹیں، انورٹر اور بیٹریاں چوری

حویلی سے سولر پلیٹیں، انورٹر  اور بیٹریاں چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) حویلی سے سولر پلیٹیں، انورٹر اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیا گیا۔

تھانہ باہلک کے علاقے میں فہد نامی نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان رات کی تاریکی میں اسکی حویلی سے سولر پلیٹیں، انورٹر، بیٹریاں اور دیگر لاکھوں کا سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...