ریڑھیاں کھڑی کرکے سڑک بلاک کرنے والے 3 افراد گرفتار

ریڑھیاں کھڑی کرکے سڑک  بلاک کرنے والے 3 افراد گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) ریڑھیاں کھڑی کرکے سڑک بلاک کرنیوالے تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے تین افراد کو گرفتار کیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...