مسافر وین میں غیرمعیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار

مسافر وین میں غیرمعیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر وین کے ڈرائیور کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق وین میں نصب خستہ حال اور غیر معیاری گیس سلنڈر خطرناک حادثے کا باعث بن سکتا تھا۔ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...