رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار

رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول  فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کیا۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...