زیر تعمیر گھروں میں چوری کرنے والا 3 رکنی گینگ گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) زیر تعمیر گھروں کے تالے توڑ کر قیمتی سامان چوری کرنے والے تین رکنی چور گینگ کو گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین رکنی گینگ کو گرفتار کیا، جن کی شناخت علی حسنین، بلال اور اویس کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق ملزمان 30 سے زائد وارداتوں میں ملوث پائے گئے ۔ ملزمان سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments