کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے کا بوگس چیک

کاروباری لین دین میں  لاکھوں روپے کا بوگس چیک

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں اویس نامی شہری کو ملزم حمزہ نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیا جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں اویس نامی شہری کو ملزم حمزہ نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیا جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...