فیکٹری ایریا:2جواں سال بہنیں مبینہ طور پر اغوا

فیکٹری ایریا:2جواں سال بہنیں مبینہ طور پر اغوا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے نیو ناظم آباد کے رہائشی طارق نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔۔

 اس کی دو بیٹیاں 19 سالہ مناہل اور 17 سالہ حوریہ گھر سے سیر کے لیے باہر نکلی تھیں جنہیں مبینہ طور پر ملزمان نے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ پولیس نے درخواست پر ملزمان کی تلاش کے لیے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...