رجوعہ:4 منشیات فروش گرفتار، چرس اور شراب برآمد

رجوعہ:4 منشیات فروش  گرفتار، چرس اور شراب برآمد

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ رجوعہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے چار منشیات فروش ملزموں کو گرفتار کرلیا۔

 پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2160 گرام چرس اور 100 لیٹر سے زائد شراب برآمد ہوئی۔گرفتار ملزموں کے خلاف تھانہ رجوعہ میں منشیات کی دفعات کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں جبکہ مزید تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...