ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی کھلی کچہری، شکایات پر احکامات جاری
راولپنڈی (اے پی پی) ایس ایس پی انویسٹی گیشن سیف اﷲ نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے ۔۔۔
بدھ کو پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ مارک کردہ درخواستوں پر دیے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے اور شہریوں کے مسائل کے فوری حل میں کسی قسم کی غفلت نہ برتی جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments