مری ،دوسروں کو آگ سے بچانے والی نویں جماعت طالبہ بھی اللہ کو پیاری ہو گئیں
مری ( نمائندہ دنیا) دوسروں کو آگ سے بچا کر اپنی جان قربان کرنے والی نویں جماعت کی طالبہ عائشہ دم توڑ گئی۔۔۔
علاقے میں سوگ کی فضا طالبہ کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی علاقہ مسیاڑی بڑا ہوتر میں آوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا، عوامی حلقوں اور اہل علاقہ نے عائشہ کی بہادری وجرات کو سلام پیش کیا ۔ متوفی عائشہ نے گزشتہ روز حادثے کے فوری بعد آگ میں ہمت و حوصلے کا مظاہرہ کرتے ہوئے زخمی معصوم بچوں کو گاڑی سے نکالنے میں مدد کی تھی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments