راولپنڈی ،گندگی پھیلانے پر 28 افراد کو وارننگ نوٹس جاری
راولپنڈی(نیوز رپورٹر) ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی نے صفائی مہم مزید تیز کردی ہے ۔ مجموعی طور پر 300انسپکشن کیے ، کوڑا پھیلانے یا صفائی کے اصولوں کی خلاف ورزی پر 28 افراد کو وارننگ نوٹس جاری کیے گئے ۔
ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی نے صفائی مہم مزید تیز کردی ہے ۔ مجموعی طور پر 300انسپکشن کیے ، کوڑا پھیلانے یا صفائی کے اصولوں کی خلاف ورزی پر 28 افراد کو وارننگ نوٹس جاری کیے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments