اوورلوڈنگ کرنے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا

اوورلوڈنگ کرنے والے ٹرک  ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اوورلوڈنگ کرنے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ٹرک پر زیادہ سامان لادنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے ساتھ سڑک کو بھی نقصان پہنچ رہا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...