بغیر لائسنس اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ روشن والا کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک ملزم کو روک کر چیک کیا۔
تلاشی کے دوران اس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اور قانونی کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments