گھر سے سونے کے زیورات چوری کرنے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں رفیق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر سے مبینہ طور پر سونے کے زیورات چوری ہوگئے ۔
پولیس نے تحقیقات کرتے ہوئے واردات میں ملوث متاثرہ شہری کے بیٹے کو چوری کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments