اسلحہ لے کر گھومنے والا شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے دوران گشت کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ لے کر گھومنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments