ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں ہیوی وہیکل لانے والا ڈرائیور گرفتار

ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں  ہیوی وہیکل لانے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ہیوی وہیکل کی آمد سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے ساتھ حادثے کا خطرہ بھی پیدا ہوسکتا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...