سکول کے تالے توڑ کر پنکھے کیمرے اور دیگر سامان چوری

سکول کے تالے توڑ کر پنکھے   کیمرے اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ماموں کانجن کے علاقے میں ذیشان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے رات کی تاریکی میں اس کے سکول کے تالے توڑ کر واٹر پمپ، پنکھے ، بجلی کی تاریں، کیمرے اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیا اور فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 تھانہ ماموں کانجن کے علاقے میں ذیشان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے رات کی تاریکی میں اس کے سکول کے تالے توڑ کر واٹر پمپ، پنکھے ، بجلی کی تاریں، کیمرے اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیا اور فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...