گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ساندل بار کے علاقے میں پولیس نے گرفتار ملزم سے دوران تفتیش ہونے والے انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے پتے پر کارروائی کی اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق برآمد ہونے والا اسلحہ واردات کے دوران استعمال کیا گیا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔
تھانہ ساندل بار کے علاقے میں پولیس نے گرفتار ملزم سے دوران تفتیش ہونے والے انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے پتے پر کارروائی کی اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق برآمد ہونے والا اسلحہ واردات کے دوران استعمال کیا گیا تھا۔ ملزم ک
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments